ملتان سلطانز کا کپتان کون ہو گا؟ ایسا اعلان ہو گیا کہ پاکستانیوں کی خوشی کی انتہاءنہ رہے

ملتان سلطانز کا کپتان کون ہو گا؟ ایسا اعلان ہو گیا کہ پاکستانیوں کی خوشی کی انتہاءنہ Ù…لتان سلطانز کا کپتان کون ہو گا؟ ایسا اعلان ہو گیا کہ پاکستانیوں Ú©ÛŒ خوشی Ú©ÛŒ انتہاءنہ رہےرہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی چھٹی فرنچائز ملتان سلطانز نے قومی آل راﺅنڈر شعیب ملک کو کپتان مقرر کر دیا ہے۔


ملتان سلطانز کی جانب سے شعیب ملک کو کپتان بنانے کا اعلان سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے ذریعے کیا گیا۔ شعیب ملک نے گزشتہ سیزن میں بھی ملتان سلطانز کی قیادت کی تھی تاہم ان کی ٹیم ابتدائی میچوں میں عمدہ کارکردگی دکھانے کے بعد قابل ذکر کارکردگی دکھانے میں کامیاب نہیں ہو سکی تھی۔

ے

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان