’’ انکے دیکھنے سے جو آجاتی ہے منہ پر رونق۔۔۔ وہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچھا ہے‘‘ ملاقاتیوں کی فہرست مجھے نہیں دکھائی جاتی بلکہ۔۔نوازشریف کا حیران کن انکشاف
’ انکے دیکھنے سے جو آجاتی ہے منہ پر رونق۔۔۔ وہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچھا ہے‘‘ ملاقاتیوں کی فہرست مجھے نہیں دکھائی جاتی بلکہ۔۔نوازشریف
کا حیران کن انکشاف
لاہور(آن لائن) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں لیگی رہنماؤں کی ملا قات۔ لیگی رہنماؤں میں طلال چوہدری، عظمیٰ بخاری، خرم دستگیر ، پرویز رشید اور مفتاح اسماعیل شامل تھے ۔جو حق قیدیوں کا ہے، نواز شریف کو دیا جائے، لیگی رہنماؤں کا حکومت سے مطالبہ ۔ جمعرات کو لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں قیدیوں سے ملاقا ت کا مخصو ص دن تھا لہذا لیگی رہنماؤں جن میں طلال چوہدری، عظمیٰ بخاری، خرم دستگیر ، پرویز رشید اور مفتاح اسماعیل شامل تھے سب نے کوٹ لکھپت جیل کا رخ کیا ہوا تھا ۔اس موقع
Comments
Post a Comment