جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر کیا فیصلہ کر لیا؟ جانئے

جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر کیا فیصلہ کر لیا؟ جانئجنوبی افریقہ Ù†Û’ ٹاس جیت کر کیا فیصلہ کر لیا؟ جانئےےپاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں پروٹیز کپتان فاف ڈوپلیسی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کافیصلہ کر لیا ہے۔

میچ کیلئے قومی ٹیم میں دو تبدیلیاں کرتے ہوئے عماد وسیم اور عثمان خان شنواری کی جگہ حسین طلعت اور شاہین شاہ آفریدی کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ قومی ٹیم کی قیادت سرفراز احمد کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں فخر زمان، امام الحق، بابراعظم، محمد حفیظ، شعیب ملک، شاداب خان، فہیم اشرف اور حسن علی شامل ہیں۔
پروٹیز ٹیم کی قیادت فاف ڈوپلیسی کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں ریزا ہینڈرکس، ہاشم آملہ، ریسی وینڈر ڈوسین، ڈیوڈ ملر، ہینرک کلاسن، اینڈیل فیہلوک وائیو، کاگیسو ربادا، ڈوین اولیور، تبریز شمسی اور ڈین پیٹرسن شامل ہیں۔

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان