آسیہ ملعونہ کیس فیصلے کے خلاف ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر دیا گیا

راولپنڈی( آن لائن ) آسیہ ملعونہ کیس کے متنازع فیصلے کے خلاف تحریک لبیک یارسول اللہ پاکستان نے یکم فروری جمعے کو ملک گیر پْرامن ہڑتال کا اعلان کردیا، مرکزی قائم مقام امیرِتحریک لبیک پاکستان علامہ ڈاکٹر شفیق امینی حفظہ اللہ نے یکم فروری بروز جمعے کو ملک بھر میں تمام کاروباری مراکز، ٹرانسپورٹ، سرکاری و نجی ادارے بند رکھنے کی اپیل کردی ڈاکٹر شفیق امینی نے ملک بھر میں تمام مسالک کے آئمہ و خطباء سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ نمازِجمعہ کے اجتماعات میںآسیہ ملعونہ کیس پر سپریم کورٹ کے غیرشرعی فیصلے کے خلاف شعور اجاگر کریں اور

Comments
Post a Comment