وزیر خزانہ کی بجٹ تقریر کے دوران جملے باز ی سیاسی طور پرمکمل سرینڈر ہے :مہمل سرفراز

وزیر خزانہ کی بجٹ تقریر کے دوران جملے باز ی سیاسی طور پرمکمل سرینڈر ہے :مہمل سرفرا ز             ÙˆØ²ÛŒØ± خزانہ Ú©ÛŒ بجٹ تقریر Ú©Û’ دوران جملے باز ÛŒ سیاسی طور پرمکمل سرینڈر ہے :مہمل سرفراز             تجزیہ کار مہمل سرفراز نے کہاہے کہ منی بجٹ پیش کرنے کے موقع پروزیر خزانہ کی جانب سے سیاسی جملے بازی کا مطلب سیاسی طور پر مکمل سرینڈر کرناہے ، منی بجٹ میں ریونیو کے حوالے سے کوئی بات نہیں کی کہ ریونیو کیسے پیدا ہوگا ؟


جیونیوز کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ “ میں گفتگوضرور کرتے ہوئے مہمل سرفراز نے کہا کہ اسدعمر نے منی بجٹ دیکر یہ ثابت کردیاہے کہ ان کی کو ئی اقتصادی پالیسی ہے ، ان کی جانب سے سیاسی جملے بازی کا مطلب سیاسی طور پر مکمل سرینڈر کرناہے ، منی بجٹ میں ریونیو کے حوالے سے کوئی بات نہیں کی کہ ریونیو کیسے پیدا ہوگا؟ انہوں نے کہا کہ اس بجٹ میں نا ن فائلر اورفائلر کے دوران فرق ختم کردیاہے ، نا ن فائلر کوبھی وہ مراعات دے دی ہیں جو فائلر کے لئے ہوتی ہیں۔
0:00/0:00
Skip in 5
انہوں نے کہا کہ جب حکومت آئی ایم ایف کے پاس جائیگی تو اس کو یہ چیزیں واپس لینا پڑیں گی جس کے منفی اثرات پڑیں گے ، یہ بجٹ منی بجٹ نہیں ہے بلکہ سیاسی بجٹ ہے جو تحریک انصا ف کی حکومت کی جانب سے پیدا کیاگیا ہے ۔

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان