چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثارنے اپنے کیریئر کے آخری کیس کا فیصلہ سنا دیا ، کونسا کیس ہے ؟جانئے

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثارنے اپنے کیریئر کے آخری کیس کا فیصلہ سنا دیا ، کونسا کیس ہے ؟جانئے

 چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثارنے اپنے کیریئر کے آخری کیس کا فیصلہ سنا دیا ۔، کونسا کیس ہے ؟جانئے                                                          سپریم کورٹ آف پاکستان نے اٹھارہویں ترمیم کے بعد شیخ زید ہسپتال صوبائی حکومت کو دینے کے معاملے پر فیصلہ سنا دیا،چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ نے اکثریتی فیصلہ سنایا،سپریم کورٹ نے شیخ زید ہسپتال وفاق کے حوالے کردیا چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثارنے اپنے کیریئر کے آخری کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ آپ سب کی محبتوں کا بہت شکریہ ،20 سال تک بینچ کا حصہ رہا لیکن کبھی کسی کی دل آزاری نہیں کی ،چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ کسی کی دل آزاری ہوئی تو معافی مانگتاہوں ،چیف جسٹس پاکستان آخری مقدمہ سن کر عدالت سے چلے گئے

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان