پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ ، انتہائی افسوسناک خبر آ گئی

پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ ، انتہائی افسوسناک خبر آ گئ     Ù¾Ø§Ú© فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ ØŒ انتہائی افسوسناک خبر Ø¢ گئی                                                                                                        یپاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ مستونگ میں گر کر تبا ہ ہو گیا ہے ۔


تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ کا ایف سیون پی جی طیارہ تربیتی پرواز پر تھا کہ مستونگ میں گر کر تباہ ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں پائلٹ شہید ہو گیا ہے ۔ طیارے کے گر کر تباہ ہونے کی وجوہات جاننے کیلئے پاک فضائیہ نے تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم کر دی 

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان