ڈولفن فورس میں بھرتی کے وقت سپیشل برانچ نے میرے خاندان کی تصدیق کی تھی،مقتول ذیشان کا بھائی احتشام

ڈولفن فورس میں بھرتی کے وقت سپیشل برانچ نے میرے خاندان کی تصدیق کی تھی،مقتول ذیشان کا بھائی احتشام             ÚˆÙˆÙ„فن فورس میں بھرتی Ú©Û’ وقت سپیشل برانچ Ù†Û’ میرے خاندان Ú©ÛŒ تصدیق Ú©ÛŒ تھی،مقتول ذیشان کا بھائی احتشام                                                               سانحہ ساہیوال میں مارے جانے والے ذیشان کے بھائی احتشام نے کہا ہے کہ جب میں ڈولفن فورس میں بھرتی ہوا تو اس وقت میرے خاندان کی تصدیق ہوئی تھی ،تب ایسی کوئی بات سامنے نہیں آئی ،اب اچانک بھائی کو دہشت گرد بنا دیا گیا ہے ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے پروگرام ”کیپٹل ٹاک “میں گفتگو کرتے ہوئے احتشام نے کہا کہ میری ڈولفن میں بھرتی کے وقت سپیشل برانچ کے اہلکار میرے گھر بھی آئے تھے اور انہوں نے سارے خاندان کی تصدیق کی تھے ۔ان کا کہنا تھا کہ جے آئی ٹی پر اعتماد نہیں ہے ،یہ کونسی جے آئی ٹی ہے ،جو قتل میں شامل ہیں وہ تحقیقات میں بھی شامل ہیں ،ہمیں انصاف کہاں سے ملے گا ؟۔جے آئی ٹی نے تحقیقات سے پہلے ہی ذیشان کو دہشت گرد قرار دے دیا ہے لہذا جے آئی ٹی کی رپورٹ بھی اعتماد کے قابل نہیں ہے ۔

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان