سانحہ ساہیوال،قاتل اہلکاروں کو مکمل تحفظ دیا جا رہا ہے جبکہ متاثرہ خاندان سڑکوں پر دھکے کھا رہا ہے،خلیل کے بھائی جلیل نے انتہائی اقدام کا اعلان کردیا
سانحہ ساہیوال،قاتل اہلکاروں کو مکمل تحفظ دیا جا رہا ہے جبکہ متاثرہ خاندان سڑکوں پر دھکے کھا رہا ہے،خلیل کے بھائی جلیل نے انتہائی اقدام کا اعلان کردی
ا
لاہور(این این آئی) سانحہ ساہیوال میں متاثرہ خلیل کے خاندان نے تحقیقات میں پیش رفت پر عدم اعتماد کا اظہار کر تے ہوئے کہاکہ قاتل اہلکاروں کو مکمل تحفظ دیا جا رہا ہے جبکہ متاثرہ خاندان سڑکوں پر دھکے کھا رہا ہے ۔اپنے وکیل شہباز بخاری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مقتول خلیل کے بھائی جلیل نے کہا کہ صدرِ مملکت عارف علوی اور چےئرمین سینٹ نے ان کے خاندان سے خصوصی ملاقات کے لئے اسلام آباد بلوایا لیکن وہاں پہنچ کر علم ہوا کہ صدرِ مملکت کراچی کے دورے پر ہیں ۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ
Comments
Post a Comment