پاکستانی خاتون شادی کر کے بھارت چلی گئی لیکن وہاں پر جا کر شوہر نے طلاق دیدی، لیکن اب اس کے ساتھ بھارت میں کیا سلوک کیا جارہا ہے؟ افسوسناک خبر

پاکستانی خاتون شادی کر کے بھارت چلی گئی لیکن وہاں پر جا کر شوہر نے طلاق دیدی، لیکن اب اس کے ساتھ بھارت میں کیا سلوک کیا جارہا ہے؟ افسوسناک خبر      Ù¾Ø§Ú©Ø³ØªØ§Ù†ÛŒ خاتون شادی کر Ú©Û’ بھارت Ú†Ù„ÛŒ گئی لیکن وہاں پر جا کر شوہر Ù†Û’ طلاق دیدی، لیکن اب اس Ú©Û’ ساتھ بھارت میں کیا سلوک کیا جارہا ہے؟ افسوسناک خبر                                                    پاکستانی شہری کبری سفری دستاویزات مکمل ہونے کے باوجود بھارت میں محصور ہوکر رہ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ضلع مظفر گڑھ کی تحصیل ڈومیل کی رہائشی کبری کی مقبوضہ جموں و کشمیر میں شادی ہوئی لیکن اولاد نہ ہونے کے باعث طلاق ہو گئی۔ خاتون نے طلاق کے بعد بھارت میں پاکستانی سفارت خانہ سے رابطہ کیا اور تمام سفری دستاویزات فراہم کیے۔ دستاویزات مکمل ہونے کے باوجود بھارتی حکام نے کبری کو سرحد پارنہیں کرنے دی۔

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان