سیف سٹی اتھارٹی کے کیمرے شہریوں، ان کے خاندانوں اور دوستوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر لیک کرنے لگے، سائبر کرائم کے تحت یہ گھناؤنا جرم کیسے کیا جا رہا ہے آپ بھی جانئے۔۔۔

سیف سٹی اتھارٹی کے کیمرے شہریوں، ان کے خاندانوں اور دوستوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر لیک کرنے لگے، سائبر کرائم کے تحت یہ گھناؤنا جرم کیسے کیا جا رہا ہے آپ بھی جانئے۔۔    Ø³ÛŒÙ سٹی اتھارٹی Ú©Û’ کیمرے شہریوں، ان Ú©Û’ خاندانوں اور دوستوں Ú©ÛŒ تصاویر سوشل میڈیا پر لیک کرنے Ù„Ú¯Û’ØŒ سائبر کرائم Ú©Û’ تحت یہ گھناؤنا جرم کیسے کیا جا رہا ہے آپ بھی جانئے۔۔۔                                                               سیف سٹی پراجیکٹس کے تحت اسلام آباد اور لاہور جیسے شہروں میں سکیورٹی کیمرے لگائے گئے تھے۔ ان کیمروں کا مقصد تو جرائم پیشہ افراد کو پکڑنا اور شہریوں کو تحفظ فراہم کرنا تھا لیکن یہی کیمرے شہریوں کی انتہائی نجی تصاویر پوری دنیا کے سامنے آنے کا سبب بن رہے ہیں۔حال ہی میں کچھ ایسی تصاویر انٹرنیٹ پر پوسٹ کی جا رہی ہیں بظاہر ٹریفک سگنلز پر رکی گاڑیوں کی ہیں اوران میں بیٹھے مردوخواتین کے چہرے نمایاں ہو رہے ہیں۔ 

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان