وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا
وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنےاپنے دورہ ملتان کے موقع پر بعض دکانیں بند کرانے کے حوالے سے میڈیا پر نشر ہونے والی خبر کا سخت نوٹس لیتے ہوئے کمشنر ملتان ڈویژن اور آر پی او ملتان سے رپورٹ طلب کر لی ہے جبکہ انتظامیہ کو 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب دورہ ملتان کے دوران انتظامیہ کی جانب سے دکانیں بند کرائے جانے کے واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ میرے دورے کے دوران دکانیں بند کرانا کسی صورت قابل قبول نہیں،میں شہریوں کی فلاح و بہبود کیلئے کام کر رہا ہوں اور دکانیں بند کرا کر لوگوں کی مشکلات میں اضافہ کرنا ہماری پالیسی نہیں۔ انہوں نے کہا کہ جس نے بھی دکانیں بند کرائی ہیں، اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔واضح رہے کہ آج وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار پولیس کی پاسنگ آؤٹ تقریب میں شرکت ...
گئی کہ پاکستانیوں کے غصے کی انتہاءنہ رہے گ صوبائی دارالحکومت لاہور کے میوزیم کے باہر ’شیطانی‘ مجسمہ رکھے جانے پر شہریوں میں غم و غصہ پایا جا رہا ہے جبکہ لاہور ہائیکورٹ نے چیف سیکرٹری پنجاب اور لاہور میوزیم ڈائریکٹر سے اس بابت جواب طلب کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق امبرین قریشی نے اس شیطانی مجسمے کو ہٹانے سے متعلق پٹیشن لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی اور جسٹس محمد فرخ عرفان کی سربراہی میں بینچ نے اس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران امبرین قریشی نے دلائل دئیے کہ لاہور میوزیم کے باہر شیطان کا مجسمہ نصب کیا گیا ہے جس کے باعث میوزیم آنے والے سکول کے بچوں میں خوف پھیل رہا ہے۔
Comments
Post a Comment