سانحہ ساہیوال ، کیا وزیراعظم متاثرین سے ملاقات کریں گے؟ بڑا دعویٰ
ساہیوال ، کیا وزیراعظم متاثرین سے ملاقات کریں گے؟ بڑا دعویٰ
نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران
خان اتوار کو سانحہ ساہیوال میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے ملاقات کریں گے۔
خان اتوار کو سانحہ ساہیوال میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے ملاقات کریں گے۔
نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اتوار کو لاہور جائیں گے جہاں وہ پنجاب سے متعلق اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اپنے دورے کے دوران وزیر اعظم وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار اور گورنر پنجاب چوہدری سرور سے ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعظم اپنے دورہ لاہور کے دوران سانحہ ساہیوال کی متاثرہ فیملی سے بھی ملاقات کریں گے۔
Comments
Post a Comment