کیا لاہور ائیرپورٹ پر شراب اور بیئر فروخت کرنے کی اجازت دیدی گئی؟ بالآخر ناقابل یقین حقیقت سامنے آ گئی

کیا لاہور ائیرپورٹ پر شراب اور بیئر فروخت کرنے کی اجازت دیدی گئی؟ بالآخر ناقابل یقین حقیقت سامنے آ گئکیا لاہور ائیرپورٹ پر شراب اور بیئر فروخت کرنے Ú©ÛŒ اجازت دیدی گئی؟ بالآخر ناقابل یقین حقیقت سامنے Ø¢ گئی گزشتہ ایک دو روز سے یہ خبریں چل رہی ہیں کہ علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ لاہور پر شراب اور بیئر فروخت کرنے کی اجازت دیدی گئی ہے جس کے باعث سوشل میڈیا پر ایک طوفان برپا ہے تاہم اب پنجاب حکومت کے ترجمان شہباز گل نے وضاحت کرتے ہوئے ان خبروں کی تردید کر دی ہے۔

یتفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری اپنے ویڈیو میں شہباز گل نے کہا کہ کچھ نجی ٹی وی چینلز پر خبر چلی ہے کہ لاہور ائیرپورٹ پر شراب اور بیئر دستیاب ہو گی اور یہ کہا گیا ہے کہ پنجاب حکومت نے اس کی اجازت دیدی ہے تاہم یہ خبر غلط اور غلط حقائق پر مبنی ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ لاہور ائیرپورٹ کے قریب ایک فور یا فائیو سٹار ہوٹل زیر تعمیر ہے جو مارچ تک تکمیل کو پہنچ جائے گا۔

پاکستان میں اس سے پہلے جتنے بھی فور اور فائیو سٹارز ہوٹل پہلے سے موجود ہیں اور انہیں جس طرح کی اجازتیں ہیں بالکل ویسی ہی اجازت اس ہوٹل کے پاس بھی ہے اور کسی بھی طرح کی ایسی خاص اجازت نہیں دی گئی جو دوسرے فائیو سٹار ہوٹل کے پاس نہیں ہے اور جو خبریں چل رہی ہیں وہ اس ہوٹل سے متعلق ہیں بلکہ ائیرپورٹ سے متعلق نہیں ہیں۔

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان