پنجاب اور وفاق میں حکومتوں کا دھڑن تختہ، پیپلز پارٹی کے مسلم لیگ (ق) سے رابطے تیز ،پیپلزپارٹی نے چوہدری پرویز الٰہی کو بہت بڑی پیشکش کردی
پنجاب اور وفاق میں حکومتوں کا دھڑن تختہ، پیپلز پارٹی کے مسلم لیگ (ق) سے رابطے تیز ،پیپلزپارٹی نے چوہدری پرویز الٰہی کو بہت بڑی پیشکش کردی

اسلام آباد (آن لائن) ذمہ دار ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پیپلز پارٹی نے پنجاب اور وفاق میں پی ٹی آئی حکومتوں کا دھڑن تختہ کرنے کیلئے مسلم لیگ (ق) سے رابطے تیز کردیئے ہیں اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نے چوہدری پرویز الٰہی کو پیشکش کی ہے کہ اگر وہ پی ٹی آئی کے ساتھ اتحاد ختم کردیں تو انہیں پنجاب کا وزیراعلیٰ بنا دیا جائے گا ۔ پیپلز پارٹی نے اپنی پیشکش میں یہ یقین دہانی بھی کروائی ہے کہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی پنجاب میں مسلم لیگ (ق) کی بھرپور سپورٹ کریں گےاور
Comments
Post a Comment