کرتار پور راہداری نے دو قوموں کو قریب کردیا ، بابانانک دربار کوورثے کا درجہ دیا جائے :نوجوت سنگھ سدھوکا وزیر اعظم عمران خان کوخط

کرتار پور راہداری نے دو قوموں کو قریب کردیا ، بابانانک دربار کوورثے کا درجہ دیا جائے :نوجوت سنگھ سدھوکا وزیر اعظم عمران خان کوخکرتار پور راہداری Ù†Û’ دو قوموں Ú©Ùˆ قریب کردیا ØŒ بابانانک دربار کوورثے کا درجہ دیا جائے :نوجوت سنگھ سدھوکا وزیر اعظم عمران خان کوخططسابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے عمران خان کو لکھا ہے کہ کرتار پور راہداری نے دوقوموں کوقریب کردیا ہے ، دربار بابانانک صاحب کی مقدس زمین کو ورثے کا درجہ دیا جائے ۔


اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کو لکھے گئے خط میں نوجوت سنگھ سدھو نے کہاہے کہ کرتار پور راہدار ی سے دو قومیں قریب ہوگئی ہیں، یہ مثبت اقدام پاکستان اور بھارت کو ان کی جانب گامزن کرے گا ۔
انہوں نے خط میں لکھا ہے کہ باباگرو نانک کی 550 ویں سال گرہ کے انتظامات کا منصوبہ مکمل ہے، گوردواروں کا ماضی، مستقبل محفوظ بنانے کے لئے خدمات پیش کرنا ہوں گی، بابانانک دربار کی مقدس زمین کوورثے کا درجہ دیاجانا چاہئے ۔

انہوں نے کہا کہ کرتار پور، بابا نانک گوردوارہ کی تاریخی عمارتوں کو تبدیل نہ کیا جائے، کرتارپور، گرو نانک دربار عقیدت مندوں کی حاضری کا منتظر ہے، برسوں بعد کرتارپور گوردوارہ حاضری دے کر دل کو سکون ملے گا ۔

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان