منشیات سمگلنگ میں گرفتار ماڈل عدالت میں دھاڑیں مار مار کر رونے لگی اور ساتھ کیا کہنے لگی؟ حیران کن خبر آ گئی
منشیات سمگلنگ میں گرفتار ماڈل عدالت میں دھاڑیں مار مار کر رونے لگی اور ساتھ کیا کہنے لگی؟ حیران کن خبر آ گئی
منشیات کیس میں ملوث غیر ملکی ماڈل ٹریسا کو عدالت میں پیش کیا گیا جہاں وہ اونچی اونچی رونے لگ گئیں اور چیخیں مارنے لگی۔
تفصیلات کے مطابق غیر ملکی ماڈل ٹریسا عدالت میں چلا چلا کر کہہ رہی تھی کہ نہ جانے اس کے کیس کا فیصلہ کب ہوگا اور وہ واپس اپنے گھر جائے گی۔ گزشتہ روز اسے عدالت میں پیش کیا گیا جہاں ایک آخری گواہ کا بیان قلمبند کیا گیا۔
Comments
Post a Comment