وفاقی حکومت کا سی پیک منصوبہ کے تحت نیا صنعتی شہر آباد کرنے کا فیصلہ ،منصوبہ کا افتتاح بہت جلد وزیراعظم عمران خاں کریں گے
وفاقی حکومت کا سی پیک منصوبہ کے تحت نیا صنعتی شہر آباد کرنے کا فیصلہ ،منصوبہ کا افتتاح بہت جلد وزیراعظم عمران خاں کریں گے 
فیصل آباد(آن لائن) وفاقی حکومت نے سی پیک منصوبہ کے تحت فیصل آباد ساہیانوالہ علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی ‘‘ کے نام سے نیا صنعتی شہر آباد کرنے کا فیصلہ کیاہے اور انڈسٹری اینڈ انویسٹمنٹ پروموشن بورڈ نے منصوبہ کا پی سی ون تیار کرکے منظوری کیلئے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ انڈسٹری سیکشن کو بھجوادیا ہے جس کے مطابق صنعتی زون 3432ایکڑ اراضی پر مشتمل ہوگا جس کیلئے چھ ارب تیس کروڑ سے اراضی خریدی جائیگیجس میں چار ارب حکومت اور دو ارب تیس کروڑ فیڈمک کے صنعتکار دینگے ، جب کہ منصوبہ کا افتتاح بہت جلد وزیراعظم عمران خاں کریں
Comments
Post a Comment