معروف پراپرٹی ڈیلر کی ویران حویلی سے نعش برآمد

معروف پراپرٹی ڈیلر Ú©ÛŒ ویران حویلی سے نعش برآمدمعروف پراپرٹی ڈیلر کی ویران حویلی سے نعش برآمد                                    یالکوٹ کے علاقے ڈسکہ کے مشہور  پراپرٹی ڈیلر کی ویران حویلی سے نعش برآمد ،پولیس نے میت قبضہ میں لیتے ہوئےپوسٹمارٹم کیلئے سول ہسپتال پہنچا دی ،تحقیقات جاری۔


نجی ٹی وی کے مطابق تھانہ سٹی کے علاقہ محلہ شاہ شریف کا 47سالہ رحمت علی ولد محمدبشیر جوکہ پراپرٹی کا کام کرتاتھا، اس کی سبزی منڈی کے قریب واقع ویران حویلی سے سے نعش ملی جس کو دیکھ کر لوگوں نے مقامی پولیس کواطلاع دی۔ پولیس نے نعش کو قبضہ میں لیکر پوسٹمارٹم کیلئے سول ہسپتال پہنچادیا ہے۔دوسری طرف  پولیس ذرائع کے مطابق گلہ دبا کر قتل کیا گیا ہے

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان