وزیر اعظم عمران خان سے امریکہ کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقات
وزیر اعظم عمران خان سے امریکہ کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقا
ت و زیر اعظم عمران خان سے امریکہ کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل وزیر اعظم عمران خان سے امریکہ کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی ہے۔
ترجمان وزیر اعظم کے مطابق امریکہ کے نمائندہ خصوصی برائے افغان امور نے وزیر اعظم آفس میں عمران خان سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں خطے کی مجموعی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں افغان مفاہمتی عمل کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
Comments
Post a Comment