علیمہ باجی سلیقہ سلائی مشین میں کپڑے بنا بنا کر ارب پتی بن گئیں:نفیسہ شاہ

علیمہ باجی سلیقہ سلائی مشین میں Ú©Ù¾Ú‘Û’ بنا بنا کر ارب پتی بن گئیں:نفیسہ شاہعلیمہ باجی سلیقہ سلائی مشین میں کپڑے بنا بنا کر ارب پتی ۔۔بن گئیں:نفیسہ شاہ                                                               پیپلز پارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ نے کہاہے کہ علیمہ باجی سلیقہ سلائی مشین میں کپڑے بنا بنا کر ارب پتی بن گئیں اور ان کو این آراو بھی مل گیا ، ان کی سلیقہ سلائی مشین کے بارے میں بتانا چاہئے جیونیوز کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں گفتگو کرتے ہوئے نفیسہ شاہ نے کہا کہ علیمہ باجی سلیقہ سلائی مشین میں کپڑے بنا بنا کر ارب پتی بن گئیں اور ان کو این آراو بھی مل گیا ، ان کی سلیقہ سلائی مشین کے بارے میں بتانا چاہئے ۔

انہوں نے کہا کہ اس وقت ساری ایم کیو ایم حکومت کے ساتھ ہے ، حکومت نے معیشت کاخراب حال کردیاہے لیکن وزیرخزانہ نے تین یوٹرن آئی ایم ایف کے ایشو میں ماردیئے ہیں ، دوڑے دوڑے سعودی عرب اورمتحدہ عرب امارات چلے جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے اگر آئی ایم ایف کے پاس جانا نہیں تھا تو پھر روپے کی قدر اس قدر کم کیوں کی گئی ہے

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان