بنگلہ دیشی حکومت کا پاکستانی جیلوں میں قید اپنے شہریوں کو واپس لینے سے انکار
بنگلہ دیش پاکستانی جیلوں میں قید اپنے شہریوں کو واپس لینے سے انکار کرتے ہوئےبنگلہ دیشی حکومت کا پاکستانی جیلوں میں قید اپنے شہریوں کو واپس لینے سے انکار
انہیں اپنا شہری ماننے سے بھی مکر گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سفری دستاویزات کی عدم فراہمی اور ویزہ کی مدت ختم ہونے پرپاکستانی جیلوں میں موجود 12 بنگلہ دیشی حکومت کی جانب سے تعاون کے متنظر ہیں تاہم حکومت کی جانب سے مکمل بے حسی کا مظاہرہ کیا جارہا ہے۔ بنگلہ دیش ہائی کمیشن نے سزائیں پوری کرنے والے شہریوں سے متعلق کہا ہے کہ وہ ہمارے شہری نہیں، ہم انہیں واپس نہیں لیں گے۔ تمام قیدیوں کے کیسوں کا فیڈرل ریویو بورڈ جائزہ لے چکا ہے۔ فیڈرل ریویو بورڈ کے سربراہ جسٹس عظمت سعید ہیں۔

Comments
Post a Comment