92 نیوز کو خیرباد کہہ کر محمد مالک نے ہم نیوز کے سربراہ کے طور پر ذمہ داریاں سنبھال لیں

92 نیوز Ú©Ùˆ خیرباد کہہ کر محمد مالک Ù†Û’ ہم نیوز Ú©Û’ سربراہ Ú©Û’ طور پر ذمہ داریاں سنبھال لیں92 نیوز کو خیرباد کہہ کر محمد مالک نے ہم نیوز کے سربراہ کے طور پر ذمہ داریاں  سنبھال لیں                                          پاکستان کے سیئنرصحافی اور معروف ٹیلی ویژن اینکرمحمد مالک نے ہم نیوز کے سربراہ کے طور پر ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں جس کی محمد مالک نےہم نیوز میں سربراہ یا صدر کی ذمہ داریوں کو  سنبھالنے کے ساتھ ساتھ وہ جلد اپنے پرگروام کا آغاز بھی کریں گے۔اس سے قبل وہ  92 نیوز پر ’بریکنگ ویوز وِد مالک‘ کے نام سے پروگرام کر رہے تھے جو اپنی نوعیت کا منفرد پروگرام تھا۔ ان کے اس پروگرام میں سیاستدانوں کو لڑوانے کی بجائے سینئر صحافیوں اور تجزیہ کاروں کو بطور مہمان مدعو کیا جاتا ہے۔ اس سے قبل محمد مالک ڈان نیوز میں بھی پروگرام کرتے رہے ہیں جبکہ وہ پی پی دور میں ایم ڈی پی ٹی وی کے فرائض بھی سرانجام دے چکے ہیں۔تصدیق ہم  نے بھی کردی۔

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان