برج ٹاﺅن ٹیسٹ، ویسٹ انڈیز نے پہلی اننگز میں انگلینڈ کی پوری ٹیم کو 77 رنز پر گھر بھیج دیا

برج ٹاﺅن ٹیسٹ، ویسٹ انڈیز نے پہلی اننگز میں انگلینڈ کی پوری ٹیم کو 77 ویسٹ انڈین ٹیم نے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کی پوری ٹیم کو صرف 77 رنز پر گھر بھیج دیا۔

برج ٹاﺅن ٹیسٹ، ویسٹ انڈیز نے پہلی اننگز میں انگلینڈ کی پوری ٹیم کو 77 رنز پر گھر بھیج دیا

ویسٹ انڈیز کے برج ٹاﺅن سٹیڈیم میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز کے دوران ویسٹ انڈین ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 289 رنز بنائے۔ میچ کے دوسرے روز انگلینڈ کی ٹیم نے پہلی اننگز کیلئے بیٹنگ سٹارٹ کی تو اس کی وکٹوں کی پت جھڑ لگ گئی اور ایک کے بعد ایک کھلاڑی تو چل میں آیا کے مصداق چلتا بنا۔انگلینڈ کے 7 کھلاڑی ڈبل فگر میں بھی داخل نہ ہوسکے ۔ کیٹن جیننگز 17 رنز بنا کر اننگز کے ٹاپ سکورر رہے۔ ویسٹ انڈین باﺅلرز کی غضبناک باﺅلنگ نے گوروں کی پوری ٹیم صرف 77 رنز پر ڈھیر کردی۔ویسٹ انڈیز کی جانب سے کیمار روچ نے 5 کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا ۔ ہولڈر اور جوزف نے 2، 2 جبکہ گیبریل نے ایک بلے باز کو پویلین کی راہ دکھائی۔ رنز پر گھر بھیج دیا

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان