’’ بچپن میں لوگوں کیلئے چائے بنائی، برتن دھوئے ، کھانا بھی پکایا‘‘ 5سال مسلسل جنگل کیوں جاتا رہا؟مودی نےبچپن کی ساری پول پٹی کھول دی
’’ بچپن میں لوگوں کیلئے چائے بنائی، برتن دھوئے ، کھانا بھی پکایا‘‘ 5سال مسلسل جنگل کیوں جاتا رہا؟مودی نےبچپن کی ساری پول پٹی کھو
ل دی
نئی دہلی(این این آئی)بھارتی وزیراعظم نریندارامودی نے اپنے بچپن کی ساری پول پٹی کھولتے ہوئے کہاہے کہ انہوں نے بچپن میں لوگوں کے لئے چائے بنائی، برتن دھوئے اور کھانا بھی پکایا یہاں تک کہ زندگی کے معنی تلاش کرنے کے لئے جنگل کا رخ بھی کیا، یہ بات کوئی نہیں جانتا کہ وہ پانچ سال تک ہر دیوالی پر پانچ دن کے لئے جنگل میں رہ چکے ہیں۔ ایسی جگہ جہاں کوئی انسان نہیں تھا صرف صاف پانی کا وجود تھا۔ وہ کھانے کے لئے صرف اتنا کھانا ساتھ لے کر جاتے جو انہیں پانچ دن کے لئےکافی ہوتا۔بھارتی
Comments
Post a Comment