تبدیلی آئی نہیں تبدیلی آگئی ! وزیر اعظم نے پہلے پاکستانی یہودی شہری کو اسرائیل کے سفر کی اجازت دیدی ، فشل خالد کون اور کہاں رہتا ہے؟دیگر 4بھائیوں کے مسلمان ہونے کا انکشاف
تبدیلی آئی نہیں تبدیلی آگئی ! وزیر اعظم نے پہلے پاکستانی یہودی شہری کو اسرائیل کے سفر کی اجازت دیدی ، فشل خالد کون اور کہاں رہتا ہے؟دیگر 4
بھائیوں کے مسلمان ہونے کا انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے اپنے یہودی شہریوں کو اسرائیل جانے کی اجازت دے دی ،اس اجازت کی تشہیر کرنے کی حوصلہ افزائی بھی کی گئی ہے۔ ایسا ایک اسرائیلی طیارے کی اسلام آباد آمد کے تین ماہ کے اندر ہوا ہے۔ 31 سالہ فشل خالد لوگوں کے علم میں پہلا پاکستانی ہے جسے اسرائیل کا سفر کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق فشل خالد کراچی کا رہائشی اور اپنے مذہبی عقائد کا کھل کر اظہار کرتا ہے۔اس کے والد مسلمان اور ماں یہودی ہیں۔ اس نے خود یہودیت اختیار کی۔ اس نے نادرا میں خود
Comments
Post a Comment