کیا ڈالر کی قیمت 25۔76 روپے ہو گئی؟ حقیقت سامنے آ گئی


 پاکستان میں ڈالر کی قیمت 25۔76 روپے ہو گئی؟ گوگل سمیت دنیا کے  تمام بڑے سرچ انجنز تو یہی کہہ رہے ہیں مگر کیا یہ واقعی سچ ہے   Ú©ÛŒØ§ ڈالر Ú©ÛŒ قیمت 25Û”76 روپے ہو گئی؟ حقیقت سامنے Ø¢ گئی                                              ?نہیں جناب!   ایسا صرف اور صرف مارننگ سٹار کے سرورز میں آنے والی غلطی کی وجہ سے ہوا ہے جو ایک  معاشی اعددو شمار اور ایکسچینج ریٹ فراہم کرنے والی سروس ہے اور دنیا کے تمام بڑے سرچ انجنز کرنسی ایکسچینج ریٹ فراہم کرنے کیلئے اس سروس سے ہی معلومات حاصل کرتے ہیں۔

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان