21 جون کو چاند گرہن کے ساتھ مشرق وسطیٰ میں جنگ لگ جائے گی جس کا فاتح اسرائیل ہوگا اور اس کے بعد ۔۔۔ “ اب تک کی سب سے خوفناک پیشگوئی

” 21 جون Ú©Ùˆ چاند گرہن Ú©Û’ ساتھ مشرق وسطیٰ میں جنگ Ù„Ú¯ جائے Ú¯ÛŒ جس کا فاتح اسرائیل ہوگا اور اس Ú©Û’ بعد Û”Û”Û” “ اب تک Ú©ÛŒ سب سے خوفناک پیشگوئی 21 جون کو چاند گرہن کے ساتھ مشرق وسطیٰ میں جنگ لگ جائے گی جس کا فاتح اسرائیل ہوگا اور اس کے بعد اب تک کی سب سے خوفناک پیشگوئ۔۔۔ “ رواں ماہ کے اختتام پر جنوبی اور شمالی امریکہ سمیت مغربی یورپ اور افریقہ میں سپر وولف بلڈ مون ہوگا۔ 21 جنوری کو ہونے والے اس چاند گرہن کے حوالے سے طرح طرح کی پیشگوئیاں کی جارہی ہیں لیکن ایک عیسائی پادری نے ایسی پیشگوئی کردی ہے جو مسلمانوں کیلئے انتہائی تشویش کا باعث ہےسپر وولف بلڈ مون 21 جنوری کو ہوگا ، یہ بھی سپر بلڈ مون جیسا ہی ہوگا لیکن سال کا پہلا چاند گرہن ہونے کی وجہ سے اسے سپر وولف بلڈ مون کا نام دیا گیا ہے۔ ایک عیسائی پادری مارک بلٹز نے اس چاند گرہن کے حوالے سے خطرناک پیشگوئی کی ہے۔
مارک بلٹز نے اپنی پیشگوئی کیلئے تورات اور زبور کے حوالے دیے ہیں جبکہ انہوں نے انجیل کا تجزیہ بھی پیش کیا ہے۔ پادری کا کہنا ہے جب سپر وولف بلڈ مون ہوگا تو دنیا کا خاتمہ نہیں ہوگا بلکہ مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کا آغاز ہوجائے گا۔ اس جنگ کا انہوں نے اپنی پیشگوئی کو ٹرمپ کی پیدائش اور اسرائیل کے قیام کے تناظر میں بھی پیش کیا ہے۔ ٹرمپ کی پیدائش اسرائیل کے قیام سے 700 دن اور 15 منٹ پہلے ہوئی تھی ۔  جب انہوں نے حلف اٹھایا تو ان کی عمر 70 سال 7 ماہ اور 7 دن تھی ۔پادری کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال بلڈ مون مشرقِ وسطیٰ کے اوپر ہوا تھا جبکہ اب کی بار امریکہ پر ہونے جارہا ہے، اس لیے جنگ کے واضح امکانات موجود ہیں۔فاتح اسرائیل ہوگا جو فتح کے بعد ہیکلِ سلیمانی کی تعمیر کا اعلان کرے گ۔

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان