انصاف آجکل وہی ہے جو مرضی کا ہو، سپریم کورٹ کا مبینہ زیادتی کے 2مختلف کیسز میں ملزمان کو بری کرنے کا حکم جاری کردیا
انصاف آجکل وہی ہے جو مرضی کا ہو، سپریم کورٹ کا مبینہ زیادتی کے
2مختلف کیسز میں ملزمان کو بری کرنے کا حکم جاری کردیا
اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے مبینہ زیادتی کے 2مختلف کیسز میں ملزمان کو بری کرنے کا حکم دیدیا،سرگودھا کی حمیرہ یاسمین سے مبینہ زیادتی سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے کی۔دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ انصاف آجکل وہی ہے جو مرضی کا ہو،خلاف فیصلہ آجائے تو انصاف نہیں ہوتا۔میڈیکل رپورٹ میں زیادتی کے بارے میں کچھ نہیں لکھا۔ لڑکی زیادتی کے وقت بالغ تھی،جب لوگوں نے دیکھ لیا تو تب اس نے زیادتی کا الزام لگادیا۔لڑکی نے7ماہ تک کسی رپورٹ کا اندراج نہیں کرایا۔استغاثہ اپنا مقدمہ ثابت
Comments
Post a Comment