نان فائلرز کو 1300 سی سی گاڑی خریدنے کی اجازت ملنے پر ’ہنڈا‘ کمپنی شدید مشکل میں پڑ گئی مگر کیوں؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

نان فائلرز کو 1300 سی سی گاڑی خریدنے کی اجازت ملنے پر ’ہنڈا‘ کمپنی شدید مشکل میں پڑ گئی مگر کیوں؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے               Ù†Ø§Ù† فائلرز Ú©Ùˆ 1300 سی سی گاڑی خریدنے Ú©ÛŒ اجازت ملنے پر ’ہنڈا‘ کمپنی شدید مشکل میں Ù¾Ú‘ گئی مگر کیوں؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں Ú¯Û’        تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت نے نان فائلرز کو 1300 سی سی گاڑی خریدنے کی اجازت دیدی ہے جس کے باعث ہونڈا اٹلس کارز پاکستان (ایچ سی اے آر) کو ایک مشکل صورتحال کا سامنا ہے کیونکہ وہ صرف 1339 سی سی اور اس سے بڑی گاڑیاں بناتی ہے۔


نجی خبر رساں ادارے ’ڈان نیوز‘ کے مطابق جاپانی آٹومیکر 1399 سی سی اور 1500 سی سی کی سٹی ماڈلز، 1500 سی سی کی بی آر وی اور 1800 سی سی کے سوک ماڈلز بناتی ہے اور اس حوالے سے ہنڈا اٹلس پاکستان کے نائب صدر مقصود الرحمان نے وزیر خزانہ اسد عمر سے مطالبہ کیا کہ وہ نان فائلرز کو 1300 سی سی کے بجائے 1350 سی سی کی گاڑیاں خریدنے کی اجازت دیں۔
0:00/0:00
Skip in 5
حکومت کی اس اجازت کے باعث صرف ہنڈا اٹلس ہی نہیں بلکہ سوزوکی کمپنی کی گاڑی ’سوئفٹ‘ بھی اس حدود سے انتہائی کم مارجن سے باہر نکلتی ہے اور اس کی انجن کی صلاحیت 1328 سی سی ہ تاہم پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ کے ترجمان شفیق احمد شیخ کا کہنا تھا ہے کہ اس وجہ سے مجموعی طور پر کمپنی کی فروخت میں کوئی بڑا اثر نہیں پڑے گا کیونکہ سوئفٹ کی پیداوار اور فروخت کی شرح کم ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان