13 سالہ اریبہ کو گولی کہاں لگی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ نے پاکستانیوں پرغم کے پہاڑ توڑ دئیے، جان کر آپ آنسو نہیں روک پائیں گے
13 سالہ اریبہ کو گولی کہاں لگی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ نے پاکستانیوں پرغم کے پہاڑ توڑ دئیے، جان کر آپ آنسو نہیں روک پائیں گ
ےسی ٹی ڈی کے ’ریاستی غنڈوں‘ کے ہاتھوں قتل ہونے والے نہتے شہریوں کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی جس میں ہونے والے انکشاف نے پاکستانیوں کے غم میں مزید اضافہ کر دیا گیا ہے۔
نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق خلیل، نبیلہ، اریبہ اور ذیشان کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی ہے جس میں ہولناک انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 13 سالہ اریبہ کے دل پر گولی لگی۔
معصوم اریبہ کے دل میں ہزاروں خواہشیں بھی ہوں گی اور معصوم سی خوشیاں بھی مگر ’ریاستی غنڈوں‘ کی بندوق سے نکلنے والی گولی اسی دل میں پیوست ہوئی اور اریبہ کی دنیا تمام تر خواہشوں کے ساتھ خاموش ہو گئی۔
Comments
Post a Comment