پاکستان اور بھارت کی معروف اداکارائیں اور اداکار 10 سال پہلے کیسے نظر آتے تھے؟ سوشل میڈیا چیلنج نے سب کا پول کھول دیا

پاکستان اور بھارت کی معروف اداکارائیں اور اداکار 10 سال پہلے Ù¾Ø§Ú©Ø³ØªØ§Ù† اور بھارت Ú©ÛŒ معروف اداکارائیں اور اداکار 10 سال پہلے کیسے نظر آتے تھے؟ سوشل میڈیا چیلنج Ù†Û’ سب کا پول کھول دیاکیسے نظر آتے تھے؟ سوشل میڈیا چیلنج نے سب کا پول کھول دی سوشل میڈیا پر آج کل ”10 ایئر چیلنج“ ٹرینڈ کررہا ہے جس میں تمام لوگ اپنی موجودہ اور 10 سال پرانی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کررہے ہیں۔

سوشل میڈیا پر ہر تھوڑے دن بعد کوئی نہ کوئی ٹرینڈ گردش کرتا رہتا ہے جس کی حالیہ مثال”مینی کوئین چیلنج“اور ”کی کی چیلنج“ ہے جس کا حصہ بنتے ہوئے عام لوگوں کے ساتھ شوبز سٹارز نے بھی اپنی ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کی تھیں۔

آج کل ایک نیا ٹرینڈ”10 ایئر چیلنج“ کے نام سے سوشل میڈیا پر زیرگردش ہے۔ شوبز سٹارز اس چیلنج کے تحت اپنی موجودہ اور 10 سال پرانی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کررہے ہیں جنہیں دیکھ کر آپ حیران پریشان رہ جائیں گے۔ارمینا خان 

سوناکشی سنہا
کرینہ کپور 
اکشے کمار
رنبیر کپور 
عامر خان 
فرحان اختر 
شاہد کپور 
سلمان خان 
کترینہ کیف
دپیکا پڈوکون 
سیف علی خان 
انوشکا شرما 
پریانکا چوپڑا 
رنویر سنگھ 
شاہ رخ خان 

ا

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان